• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ؛مسجدسے رقم چوری کرنیوالا گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ موضع سرہالی کی جامع مسجدسے   چوربکس توڑکررقم لے کر فرارہو گیاپولیس  نے کارروائی کرتے ہوئےایک شخص شہباز سکنہ سرہالی کوگرفتارکرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین