• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :بچے سے زیادتی کی کوشش پر مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)  بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ قلعہ کالر والہ کے علاقہ سوکن ونڈ سے پولیس نے شاہزیب کو منور کے ساڑھے چار سالہ بیٹے  کے ساتھ زیا دتی  کی کوشش کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ 
تازہ ترین