• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا: کنونشن سینٹر کے باہر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا
فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا 

کینیڈا کے شہر اوٹاوا کے کنونشن سینٹر کے باہر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے کینیڈین وزیرِ اعظم جسںٹن ٹروڈو سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنےکا مطالبہ کیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مظاہرین نے کینیڈین وزیرِ اعظم پر غزہ میں مستقل جنگ بندی کی حمایت کرنے پر زور دیا ہے۔

واضح رہے کہ جس وقت یہ مظاہرہ کیا گیا اس وقت کینیڈین وزیرِ اعظم اور ان کی پارٹی کا کنونشن سینٹر میں اجلاس جاری تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید