• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائفر کیس: بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود کی درخواستِ ضمانت سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں سردیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے بنیچ تبدیل کردیا گیا: فوٹو فائل
سپریم کورٹ میں سردیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے بنیچ تبدیل کردیا گیا: فوٹو فائل

سائفر کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت 22 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔

سپریم کورٹ میں سردیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے بینچ تبدیل کردیا گیا، جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں نئے بنیچ کی تشکیل کردی گئی۔

تین رکنی بینچ میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ شامل ہیں۔

قومی خبریں سے مزید