• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی فوجیوں کو موت کا خوف، غزہ میں بارودی جیکٹ میں لپٹے جنگلی سور بھیجنے کی تجویز

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

حماس کے ہاتھوں مارے جانے کے خوف کے باعث غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کی جگہ بارودی جیکٹ میں لپٹے جنگلی سور بھیجنے کی تجویز سامنے آگئی۔

اسرائیلی اخبار کے مطابق جنگلی سوروں پر دھماکا خیز مواد نصب کرکے غزہ بھیجنے کی تجویز زیر غور ہے۔

اسرائیلی اخبار کے مطابق دھماکا خیز مواد باندھ کر سوروں کو حماس کے ٹھکانوں کی جانب بھیجا جائے گا۔ 

اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے 2014 میں فلسطینی فصلوں کو تباہ کرنے کیلیے بھی سور استعمال کیے تھے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید