• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ سے یکجہتی کا اظہار جاری رکھیں، حماس کی اپیل

فائل فوٹو
فائل فوٹو

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے اپیل کی ہے کہ عرب دنیا، اسلامی ممالک اور تمام انصاف پسند اقوام غزہ سے یکجہتی کا اظہار جاری رکھیں۔

حماس نے اپنی اپیل میں کہا کہ اسرائیلی جارحیت کو مسترد کرتے ہوئے عالمی عوامی تحریک کو جاری رکھا جائے۔

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو فلسطینیوں کیلئے یکجہتی مارچ اور بڑے پیمانے پر مظاہرے کریں۔

حماس نے مزید کہا ہے کہ دنیا بچوں، عورتوں اور عام شہریوں کے خلاف اسرائیل کےجرائم کو بے نقاب کرے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید