کراچی (نیوز ڈیسک )کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت نے افسران سے کہا ہے کہ وہ گراں فروشوں کے خلاف مہم کو جاری رکھیں اور یہ یقینی بنا ئیں کہ سرکاری نرخ سختی سے نا فذ ہوں، جمعہ کو تمام اضلاع میں 78گراں فروشوں کے خلاف کارروائی کی گئی اور 3لاکھ 76ہزار روپے جرمانہ عا ئد کیا گیا۔