• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رینجرز اور کسٹمز کی کارروئی، بھاری مقدار میں نان کسٹم پیڈ اشیا برآمد، 9 ملزمان گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) رینجرز اور کسٹمز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر دوران اسنیپ چیکنگ منگھو پیر روڈ نزد میانوالی کالونی میں ایک مشکوک کنٹینرسے تلاشی کے دوران 2ملزمان عجب لحان اور گل بدین کو گر فتار کرکے 16800کلو گرام نان کسٹم پیڈ چھالیہ، اور دیگر اشیا جبکہ پیر آباد پولیس اسٹیشن کے علاقے پختون مارکیٹ بنارس آریانا بس اڈا سے 7 ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں نان کسٹم پیڈاشیاء برآمد کر لی گئیں جن میں خشک دودھ، سگریٹ،چائنہ نمک، گاڑیوں کے بال بیرنگ شامل ہیں، مالیت کروڑوں روپے ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید