• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی کمپنی سے دھوکا دہی کا مقدمہ، ملزمان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے چینی کمپنی سے دھوکا دہی کے مقدمے میں ملزمان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا،ایف آئی اے نے ملزم ذیشان کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے جبکہ ایک اور ملزم جاوید کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید