• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقرا یونیورسٹی، ایشین انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ڈیزائن کے تحت تقریب کا انعقاد

کراچی( اسٹاف رپورٹر)ایشین انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ڈیزائن نے اپنے 24 سالہ سفر کا جشن "فیشن اوڈیسی" کے شاندار شو کے ذریعے منایا۔ تقریب اقرا یونیورسٹی میں یونیورٹی کے تعاون سے منعقد ہوئی، جس میں معروف شخصیات، فیشن آئیکونز، اور کارپوریٹ رہنما شریک ہوئے، تقریب میں اے آئی ایف ڈی کے طلباء کی تخلیقی صلاحیتوں کو سراہا گیا۔شو میں اے آئی ایف ڈی کے 2024 کے فائنل ایئر کے طلباء کے 60 شاہکار ڈیزائن پیش کیے گئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید