• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ ایکسائز گوجرانوالہ نے ٹیکس ریکوری کاٹارگٹ پورا کرلیا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گوجرانوالہ نے اپنا دو ارب روپے کا ٹیکس ریکوری ٹارگٹ پورا کر لیا ڈائریکٹر ایکسائز راؤ شکیل الرحمن نے بتایا کہ حکومت پنجاب کی طرف سے ایکسائز آفس گوجرانوالہ کو پراپرٹی ٹیکس موٹر برانچ ٹیکس سمیت دیگر ٹیکسوں کی ریکوری کیلئے دو ارب روپے کا ٹارگٹ دیا گیا تھا جبکہ گوجرانوالہ ایکسائز آفس نے گزشتہ روز دو ارب روپے سے زائد کی ریکوری کرلی ۔
تازہ ترین