• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،بغیر نقشہ منظوری عمارت تعمیر کرنے پرمقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) بغیر نقشہ منظوری عمارت تعمیر کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے انفورسمنٹ انسپکٹر ٹی ایم اے گجرات شاہد حسین کی رپورٹ پر تمبل بازار میں بغیر نقشہ منظوری کے غیر قانونی طور پر عمارت تعمیر کرنے پر حافظ محمد شاہد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
تازہ ترین