سیالکوٹ میں پولیس نے این اے 172 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار حیدر علی کو حراست میں لے لیا۔
حیدر علی گل کو آر او آفس کے اندر سے حراست میں لیا گیا، وکلاء نے پولیس وین کا راستہ روکا اور شیشے توڑ دیے۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سیالکوٹ حسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے پی ٹی آئی کے امیدوار حیدر علی کو گرفتار نہیں کیا۔