• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ کی جنگ خاتمے کے قریب نہیں، طویل عرصے تک چلے گی، اسرائیلی وزیر اعظم

نیتن یاہو اپنی پارٹی کے وزرا سے خطاب کر رہے ہیں(تصویر بشکریہ سوشل میڈیا)۔
نیتن یاہو اپنی پارٹی کے وزرا سے خطاب کر رہے ہیں(تصویر بشکریہ سوشل میڈیا)۔

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اپنی پارٹی کے وزراء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی جنگ خاتمے کے قریب نہیں، یہ طویل عرصے  تک چلے گی۔ 

اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم نہیں رُک رہے، ہم جنگ جاری رکھیں گے۔

انکا یہ بھی کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں ہم جنگ میں مزید شدت لائیں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید