• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فضل الرحمٰن حکومت کو سہارا نہ دیتےتو کایا پلٹ جاتی‘ مفتی کفایت اللہ

کراچی (رپورٹ آغا خالد) کے پی اسمبلی کے سابق پارلیمانی لیڈر، جے یو آئی کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن موجودہ حکومت کو سہارا نہ دیتے تو کب کی کایا پلٹ چکی ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا صوبے کے نوجوانوں کو عمران خان کی بے راہ روی سے بچانے کیلئے جے یو آئی ڈھال کا کردار ادا کررہی ہے۔ وہ گلستان جوہر میں ختم القرآن کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اعتکاف کی اسلام میں بڑی اہمیت ہے اور یہ رمضان کی سب سے خوبصورت عبادت ہے۔
تازہ ترین