• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: اہم شاہراہوں پر لین مارکنگ اور کیٹ آئی نصب کرنے کا سلسلہ شروع

فوئل فوٹو
فوئل فوٹو 

کراچی کی اہم شاہراہوں پر لین مارکنگ اور کیٹ آئی نصب کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔

مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ کے ایم سی نے پہلے مرحلے میں آئی آئی چندریگر روڈ پر کام کیا۔

اُنہوں نے مزید بتایا ہے کہ شہر کی تمام شاہراہوں پر لین مارکنگ اور کیٹ آئی نصب کی جائیں گی۔

مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کا یہ بھی کہنا ہے کہ لین مارکنگ سے ٹریفک کی روانی میں بہتری آئے گی جبکہ کیٹ آئی سے رات میں سفر میں آسانی میسر آئے گی۔

قومی خبریں سے مزید