• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر بینک: ڈالر 281 روپے 10 پیسے کا ہو گیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 10 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 30 پیسے سستا ہونے کے بعد 281 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 40 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 178 پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار 693 پر آ گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 64 ہزار 514 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید