• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن، 72 سالہ امام پر لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے کا جرم ثابت

لندن میں 72 سالہ امام پر لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے موت کا سبب بننے کا جرم ثابت ہو گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق امام نے دو افراد کے انتباہ کے باوجود سڑک کے درمیان لیٹے شخص پر گاڑی چڑھا دی تھی۔

امام نے پولیس کو بتایا کہ وہ دونوں افراد کو نشے میں دھت سمجھے تھے.

واضح رہے کہ لیڈی مارگریٹ روڈ پر 4  مئی 2021 کے واقعے میں 49 سالہ شخص کی موت واقع ہوگئی تھی۔

میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امام کو سزا سنائے جانے تک ضمانت پر رہائی مل گئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید