• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی اب کراچی کے نمائندوں کو ملنے والا ہے، خالد مقبول

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی اب کراچی کے نمائندوں کو ملنے والا ہے۔کراچی میں بیٹھ کر کوٹہ سسٹم کی مخالفت کرنے والے لاڑکانہ میں بیٹھ کر کوٹہ سسٹم کی حمایت کرتے ہیں ایم کیوایم پاکستان تمام زبانیں بولنے والے جو شہر کراچی کا حصہ ہیں ان سے اپیل کرتی ہے مل کر کراچی کو خوشحال کریں8فروری کو پورا پاکستان دیکھے گا کہ پیپلزپارٹی کے بائیس ہزار ارب کی کرپشن جیتتی یا حقیقی مینڈیٹ، اس موقع پر سنیئر ڈپٹیکنوینر ڈاکٹر فاروق ستار اور سید مصطفی کمال بھی موجود تھے باغ جناح گراؤنڈ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ کے شہری علاقے 75 سال سے جمہوریت کیلئے قربانی دیتے رہے۔
اہم خبریں سے مزید