• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹر راجہ ناصر عباس مجلس وحدت مسلمین کے نئے چیئرمین منتخب

اسلام آباد (نمائندہ جنگ )سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری بھاری اکثریت سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے نئے چیئرمین منتخب ہو گئے انہوں نے 80فیصد ریکارڈ ووٹ حاصل کئے ، مرکزی میڈیا سیل کے مطابق ملک بھر سے آئے ہوئے شوری عمومی کے ارکان نے ووٹ کاسٹ کیا۔
اہم خبریں سے مزید