• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں گرمی کی لہر شروع، لاڑکانہ، حیدرآباد، سکھر، جیکب آباد شدید متاثر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں گرمی کی لہر شروع ، لاڑکانہ، حیدرآباد، سکھر، جیکب آباد شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے۔ کراچی میں درجہ حرارت 39 اور شدت 47جیسی محسوس کی گئی۔ لاڑکانہ کا 42 ڈگری 45ڈگری کی شدت جیسا ہوگیا۔ حیدرآباد میں 39شدت کی گرمی 43، سکھر میں41شدت کی گرمی 44، جیکب آباد مین 39شدت کی گرمی 43، سبی میں 39شدت کی گرمی 42، بہاول پور میں 38شدت کی گرمی 41اور لاہور میں 37شدت کی گرمی 41ڈگری سینٹی گریڈ کی محسوس کی گئی۔
اہم خبریں سے مزید