• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) گولڈن ایرو کے سوار فہد خان نے اتوار کو ریس کورس میں ہونے والی کراچی کپ گھڑدوڑ جیت لی،کوئی سوار جیت کی ڈبل مکمل نہ کرسکا، دیگر مقابلوں میں لٹل ڈارلنگ پر فاضل حسین، ڈیزٹ ہیرو پر پرویز علی، اور مین آف پرامس پر ایم منظور فاتح رہے۔
اسپورٹس سے مزید