• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربت: الیکشن کمیشن کے ریجنل دفتر کے احاطے میں دستی بم حملہ و فائرنگ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

تربت میں الیکشن کمیشن کے ریجنل دفتر کے احاطے میں دستی بم حملہ اور فائرنگ کی گئی۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ تربت میں الیکشن کمیشن کے باہر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوا ہے جبکہ دستی بم دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس نے کہا کہ نامعلوم ملزمان الیکشن کمیشن کے دفتر کے اندر دستی بم پھینک کر اور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوئے۔

قومی خبریں سے مزید