• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر سندھ کی لاڑکانہ بورڈ کے چیئرمین کی سزا معاف کرنیکی درخواست

-- فائل فوٹو
-- فائل فوٹو

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لاڑکانہ کے انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری بورڈ کے برطرف چیئرمین نسیم میمن کی سزا معاف کرنے کی درخواست کردی۔

گورنر سندھ نے سزا معاف کرنے کے لیے سندھ حکومت کو خط لکھا ہے۔

صوبائی محتسب نے خاتون ٹیچر کو ہراساں کرنے کے الزام میں برطرفی اور جرمانے کی سزا سنائی تھی

واضح رہے کہ صوبائی محتسب کے فیصلے پر نگراں وزیراعلیٰ نے نسیم میمن کو لاڑکانہ بورڈ سے برطرف کردیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید