• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی سی او کا گورنمنٹ سردار بیگم ہسپتال سیالکوٹ کادورہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) ڈی سی او کا گورنمنٹ سردار بیگم ہسپتال سیالکوٹ کادورہ کیا اور  گائنی وارڈ ز میں مریض کو داخلے سے روکنے اور مریض سے نذارانہ طلب کرنے پر وارڈسرونٹ اسد شاہ کے خلاف حاجی پورہ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کروا کر حوالات میں بند کردیا۔ قبل ازیں انہوں نے شہر کے نشیبی علاقوں کا دورہ کیا اور پانی پانی کے نکاس کیلئے ٹی ایم اے کی جانب سے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے اس بہتر کرنے کا حکم دیا۔انہوں نے رمضان بازار چوک سردار بیگم بھی دورہ کیااور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لیا۔
تازہ ترین