• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ :نئے سال کی پراپرٹی ٹیکس ریکوری کیلئے ٹیکس نادہندگان کو نوٹس جاری

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گوجرانوالہ نے ماہ جون کا اختتام جبکہ نیا مالی سال شروع ہوتے ہی نئے سال کی پراپرٹی ٹیکس ریکوری کیلئے ٹیکس نادہندگان کو نوٹس جاری کرنا شروع کر دیئے ہیں ڈائریکٹر ایکسائز راؤ شکیل الرحمن کے مطابق اب ہر6ماہ بعد سرکل آفیسران سروے کرتے رہیں گے تاکہ ان کے علاقہ میں بننے والی نئی دوکانیں مکانات و دیگر تعمیرات پر پراپرٹی ٹیکس تبدیل کر کے اضافی لگایا جاسکے ۔
تازہ ترین