بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر دیسی ساختہ بم کا دھماکا ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
دھماکے کے بعد زخمی دونوں افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ کے لیے 16 ارب کا بجٹ رکھنے پر سوال اٹھادیا۔
پاکستان نے ایران میں تعینات سفارتی عملے کو واپس بلانے پر غور شروع کردیا ہے۔
اطالوی بحری جہاز آئی ٹی ایس انتونیو مارچیلیا کی کراچی کی بندرگاہ پر آمد ہوئی۔
پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما شہریار آفریدی کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اچانک طبیعت خراب ہونے پر میواسپتال لاہور پہنچی ہیں۔
بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ نو مئی کے مقدمے میں ضمانتوں پر سماعت آج ہوئی ہے، پراسیکیوشن کے دلائل سن کر ہنسی روکنا مشکل تھا۔
گفتگو میں خطے میں امن و استحکام کے لیے کوششوں کی حمایت پر بھی زور دیا گیا۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ تعلیم اور صحت کے شعبوں کے لیے خطیر رقوم مختص کی ہیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں موبائل فون افغانستان اسمگل کرنے والا گروہ کا سرغنہ گرفتار کر لیا گیا۔
صوبۂ خیبر پختون خوا کے شہر پشاور کے ایک گھر سے ماں اور بیٹی کی لاش ملی ہے۔
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ قومی بجٹ خود حکومت کے لیے وبالِ جان بن گیا ہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جب ہم نے بھارت کی پٹائی کہ تو امریکا فوراً جنگ بندی کروانے آگیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عرفان حیدر نے مقدمے پر فیصلہ سنایا۔
بلوچستان کے ایران سے ملحقہ تفتان بارڈر سے ایران میں پھنسے پاکستانیوں کا انخلا جاری ہے۔
ن لیگ کے سابق سینیٹر چوہدری تنویر کی گرفتاری کے بعد طبیعت اچانک بگڑ گئی۔
عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے صحت اور تعلیم کے لیے جتنا بجٹ مختص کیا اتنا آپ کے صوبے کا ٹوٹل بجٹ نہیں۔