• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹھٹھہ: کاشت کاروں کو پانی کی عدم فراہمی کے خلاف درخواست کی سماعت

ٹھٹھہ(نامہ نگار) جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں قائم سندھ ہائی کورٹ کراچی کی دو رکنی بنچ نے تحصیل میرپور ساکرو کے ٹاکانی نہر کے کاشتکاروں کی جانب سے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف دائر کردہ درخواست کی سماعت کے دوران کاشتکاروں کو پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے احکامات جاری کرتے ہوئے محکمہ آبپاشی میرپورساکرو کے ایگزیکٹو انجینئر اور ایس ڈی او کو 13 جولائی کو ہونے والی سماعت پر عدالت میں طلب کرلیا ہے۔ 
تازہ ترین