• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

13 لاکھ غیرقانونی افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کی منظوری

فائل فوٹو
فائل فوٹو

نگراں وفاقی کابینہ نے 13 لاکھ غیرقانونی افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کی منظوری دے دی۔ 

افغان مہاجرین کے قیام میں مارچ 2024ء تک توسیع کی گئی ہے۔

کابینہ ڈویژن نے اس سے قبل توسیع کی سمری اعتراض کے ساتھ واپس کی تھی۔

قومی خبریں سے مزید