• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ میں نواز شریف کو پہلوانوں کا گرز پیش کیا گیا

فوٹو انسٹا گرام/ پاکستان مسلم لیگ ن
فوٹو انسٹا گرام/ پاکستان مسلم لیگ ن

گوجرانوالہ کے پہلوانوں کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعطم کو نواز شریف تحفہ دیا گیا۔

مسلم لیگ ن نے گوجرانوالہ میں آج انتخابی جلسہ کا انعقاد کیا، جس میں پہلوانوں نے نواز شریف کو پہلوانی گرز پیش کیا۔

گوجرانوالہ کے پہلوانوں کی جانب سے نواز شریف کو پگڑی بھی پہنائی گئی، جبکہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو بھی پہلوانوں نے  پگڑی پہنائی اور گرز تحفے میں دیا۔

قومی خبریں سے مزید