اسلام آباد میں کھیلے گئے ڈیوس کپ ٹینس ٹائی میں بھارت نے پاکستان کو چار صفر سے مات دی دے۔
دونوں سنگلز میں شکست کے بعد پاکستان کو دوسرے روز ڈبلز اور ریورس سنگلز میں بھی ناکامی ہوگئی۔
اعصام الحق ان فٹ ہونے کے سبب ڈبلز کا میچ نہیں کھیل سکے۔
جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی، گرین شرٹس نے اومان کو 7-0 سے شکست دے دی۔
نیا فارمولا پاکستان نے پیش کیا، آئی سی سی اور بھارت نے اب اس پر جواب دینا، ذرائع
فیصلے صرف چیمپئنز ٹرافی تک محدود نہیں کیے جاسکتے۔ طویل مدت پر ٹورنامنٹس کیلئے فارمولا طے کرنا ہوگا، محسن نقوی
بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کیلئے ہائبرڈ ماڈل پر مشروط طور پر مان گیا ہے۔
امید ہے کہ انڈر19 ٹیم آئندہ میچوں بھی فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھے گی، چیئرمین پی سی بی
گروپ اے میں موجود پاکستان ٹیم اپنا اگلا میچ 2 دسمبر کو میزبان یو اے ای کے خلاف کھیلے گی۔
پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغانے کہا ہے کہ سیریز میں نئے چہرے نظر آئیں گے، ہدف ون ڈے کی طرح یہ سیریز بھی جتنا ہے۔
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے آئی سی سی ایسوسی ایٹس ممبر کمیٹی کے چیئرمین اور سابق سیکریٹری ای سی بی مبشر عثمانی نے ملاقات کی۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے وینیو اور شیڈول سے متعلق پسِ پردہ بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔
بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان بلائنڈ نے افغانستان بلائنڈ کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔
چیئرمین آئی سی سی گریگ بارکلے کی عہدے کی معیاد 30 نومبر تک تھی۔
چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی بورڈ میٹنگ آج نہیں ہو گی۔
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان بورڈر گواسکر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔
زمبابوےسے سیریز کےلیے پاکستان ٹی 20 اسکواڈ میں شامل کھلاڑی بلاوائیو پہنچ گئے۔
بالاجی کو پاکستانی فینز کی صدائیں آج بھی یاد ہیں۔ جبکہ ایم ایس دھونی پاکستانی کھانوں کے مداح ہیں۔
آئی سی سی نے 2023 سے 2027 تک کے براڈکاسٹ حقوق 3 ارب 20 کروڑ ڈالرز میں فروخت کیے ہیں، سال 2031 تک آئی سی سی کے 4 ایونٹس بھارت میں ہونا ہیں۔