• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :جعلی چیک دینے پر 3افراد کے خلاف مقدمات درج

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) جعلی  چیک دینے والے3افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔  تھانہ کینٹ پولیس نے محبوب کو2لاکھ روپے کاجعلی  چیک دینے پر شہزاد، تھانہ مراد پور پولیس نے شبیر کو پانچ لاکھ روپے کاجعلی  چیک دینے پر محسن اور تھانہ سٹی ڈسکہ پولیس نے عنصر کو45ہزار روپے کاجعلی  چیک دینے پر اشفاق کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔ 
تازہ ترین