سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) ڈ ی سی او سیالکوٹ آصف طفیل نے سبزی منڈی سیالکوٹ کا دورہ کیا اور سبزی اور پھلوں کی سپلائی اور ان کی نرخوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر، ڈی ایس پی صدر سیالکوٹ بھی موجود تھے ۔ڈی سی او نے دوکان داروں کو ہدایت کی کہ وہ نرخوں کو مناسب رکھیں تاکہ عوام کو اشیا خودرنوش کی فراہمی آسانی سے مکمن ہوسکے ۔