• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: موٹر سائیکل توڑنے والے8افراد کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے اور  موٹر سائیکل توڑنے والے8افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔  تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ موضع کھرانے میں عقیل، عثمان، طلحہ، قمر اور4 نامعلوم  ا فراد نے حمار یوسف کی بھائی غلام عباس کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اسکی موٹر سائیکل توڑ دی۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شرو ع کردی۔ 
تازہ ترین