• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر عید الفطر سے قبل ہر فرد کا فطرانہ ایک سو روپے ادا کرنا ہو گا۔ یہ بات جماعت اہلسنت کے صوبائی رہنما حافظ محمد یعقوب رضوی نے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ سوا دوسیر گندم کے لحاظ سے ہر مسلمان پر عید الفطر کی نماز سے قبل کم از کم ایک سو روپیہ غریبوں میں تقسیم کرنا لازمی ہے۔
تازہ ترین