• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث چار رکنی گینگ گرفتار، اسلحہ، موبائل فونز برآمد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پیرآباد پولیس نے میانوالی کالونی سے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث چار رکنی گینگ کے 4 ملزمان کو گرفتار کرکے غیر قانونی پستول ، موبائل فونز اور نقد رقم برآمد کرلی گئی، ملزمان میں فیض اللہ عرف خٹک ولد امیر، نبیل احمد ولد دورں امان، عبدالعزیز عرف بلال ولد لال محمد اور فرمان ولد لال محمد شامل ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید