• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آثار و افکار اکیڈمی کے تحت سیمینار میں انعامات دیئے جائینگے

کراچی(پ ر) آثار و افکار اکیڈمی کا اجلاس فیڈرل بی ایریا گلبرگ ٹاؤن میں رکن سپریم کونسل لخت حسنین زیدی کی رہائشگاہ پر منعقد ہوا ، صدارت علامہ حسن ظفر نقوی نے کی ،اجلاس میں بتایا گیا کہ 2023میں لکھی جانیوالی معیاری کتب کو انعامات دیئے جاینگے ، مرحوم شعراء کو بھی اعزازی شیلڈز دی جائینگی،اس سلسلے میں جون2024کو مسجد آل عباء گلبرگ میں سیمینار منعقد ہوگا ،اجلاس میں دانش رضا،مولانا نذر الحسنین محمدی،محمد عباس نومی اور دیگرشریک ہوئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید