• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی سرکار کا تعلیمی نصاب میں آر ایس ایس نظریات کے تحت ردوبدل کا منصوبہ

نئی دہلی(این این آئی)مودی سرکار کا بھارت کی تعلیمی نصاب میں آر ایس ایس نظریات کے تحت ردوبدل کا منصوبہ سامنے آگیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مودی کی قیادت میں آر ایس ایس کی نصابی کتابیں بھارتی تاریخ اور سائنس کو نئی شکل دے رہی ہیں، بی جے پی کے انتہا پسندوں کی نظریاتی سرپرستی کے زیرِ انتظام سکول نصاب میں حکومتی ایما پر تبدیلی کر رہے ہیں۔ تعلیمی ماہرین، سائنسدانوں اور دیگر ناقدین نے مودی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اپنے ہندوتوا ایجنڈے کے مطابق سکولوں کے نصاب میں ردوبدل کر رہی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید