• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کی تصویر والے نوٹ 5 جون کو جاری ہوں گے

برطانوی شاہ چارلس سوم کی تصویر والے کرنسی نوٹ برطانیہ میں 5 جون کو جاری ہوں گے۔ 

لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق 5، 10، 20 اور 50 پاؤنڈ کے نوٹوں پر شاہ چارلس کی تصویر ہوگی۔ 

برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ الزبتھ دوم کی تصویر والے نوٹ بھی قابل استعمال رہیں گے۔ 

برطانوی میڈیا کے مطابق شاہ چارلس سوم اور ملکہ کی تصاویر والے نوٹ قابل استعمال ہوں گے۔ 

برطانوی میڈیا نے بینک آف انگلینڈ کے حوالے سے بتایا کہ نوٹوں کے نئے راؤنڈ صرف طلب پورا کرنے کیلئے چھاپے جائیں گے۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید