نگراں وزیراعلیٰ پنجاب اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی ملتان اسٹیڈیم پہنچ گئے۔
محسن نقوی نے ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کا میچ دیکھا اور دونوں ٹیموں کے کھیل کی تعریف کی۔
صوبائی وزراء عامر میر، بلال افضل، مشیر وہاب ریاض، انسپکٹر جنرل پولیس، کمشنر ملتان اور پی سی بی حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔