• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)18ویں سندھ گیمز جمعے سے شروع ہوں گےجس میں چار ہزار مرد اور خواتین کھلاڑی شرکت کرینگے ۔ اس بات کا اعلان بدھ کونگراں وزیر ڈاکٹر جنید علی شاہ اور نگراں وزیر اطلاعات سندھ محمد احمد شاہ نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا، محمد احمد شاہ نے کہا کہ سندھ گیمز کا آغاز کا خوش آئند چاہتے ہیں۔ افتتاحی تقریب نیشنل کوچنگ سینٹر میں ہوگی، مقابلے 26فروری تک جاری رہے گے ۔

اسپورٹس سے مزید