• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی، شعبہ ابلاغِ عامہ کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شرجیل نوید پر نامعلوم افراد کا تشدد، زخمی حالت میں چھوڑ کر فرار، تفصیلات کے مطابق 20 فروری کی شب، عزیز بھٹی پولیس اسٹیشن کے قریب چار موٹر سائیکل سواروں نے ڈاکٹر شرجیل کا راستہ روکا اور ان پر تشدد کیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ موقع پر ہجوم اور طلبہ کی بڑی تعداد جمع ہونے سے قبل ملزمان فرار ہوگئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید