• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لیاری بہار کالونی کی رہائشی 19 برس کی مریم دخترمحمد خالد18 فروری کودوپہر 12 بجے گھر سے اپنے بھائی سلمان کے ساتھ اسپتال جاتے ہوئے راستے میں لا پتا ہو گئی جس کی رپورٹ تھانہ چاکیواڑہ میں درج ہے،مسماۃ مریم سے متعلق کسی کو کوئی معلومات ہو تو متعلقہ تھانے میں اطلاع کریں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید