• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اہل غزہ سے یکجہتی، جماعت اسلامی کے تحت کل مظاہرے ہوں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)غزہ میں اسرائیل کی جاری بدترین دہشت گردی، فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف اور اہل غزہ و حماس کے مجاہدین سے اظہار یکجہتی کے لیے جماعت اسلامی کے تحت 23فروری کو شہر بھر میں 100سے زائد مقامات پر احتجاجی مظاہرے ہونگے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید