• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ چارلس سوم کی تصویر والے نوٹ جون میں جاری ہوں گے

لندن( نیوز ڈیسک)برطانوی شاہ چارلس سوم کی تصویر والے کرنسی نوٹ برطانیہ میں 5جون کو جاری ہوں گے۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق 5، 10، 20 اور 50پاؤنڈ کے نوٹوں پر شاہ چارلس کی تصویر ہوگی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ الزبتھ دوم کی تصویر والے نوٹ بھی قابل استعمال رہیں گے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق شاہ چارلس سوم اور ملکہ کی تصاویر والے نوٹ قابل استعمال ہوں گے۔ برطانوی میڈیا نے بینک آف انگلینڈ کے حوالے سے بتایا کہ نوٹوں کے نئے راؤنڈ صرف طلب پورا کرنے کیلئے چھاپے جائیں گے۔
یورپ سے سے مزید