• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ فیلڈنگ اور بولنگ کے پلان پر عملدرآمد نہ کرنے کی وجہ سے ہم جیت نہیں پارہے ہیں۔رضوان کا کیچ پکڑ لیتے تو نتیجہ ہمارے حق میں آسکتا تھا لیکن گراؤنڈ میں ہم پلان پرعملدرآمد نہیں کرپارہے۔ سات میچ باقی ہیں امید نہیں چھوڑی، مجھے افتخار احمد کی اننگز دیکھ کر خوشی ہوئی، پاکستان کو ایسی ہی پرفارمنس کی ضرورت ہے۔

اسپورٹس سے مزید