• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت آباد، چھت گرنے سے زخمی ہونیوالا نوجوان دوران علاج چل بسا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لیاقت آباد 8 نمبر کے قریب جمعرات کی شب چھت گر نے کے واقعے میں 18سالہ ولید احمد ولد سہیل احمد زخمی ہوگیا تھا،جسے فور ی طور پر علاج کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں پر وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید