• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قادیانی نہ صرف اسلام بلکہ پاکستان کے بھی دشمن ہیں: مرکزی جمعیت اہلحدیث

ملتان (سٹاف رپورٹر) مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع ملتان کے ناظم علامہ عنایت اللہ رحمانی،اہلحدیث یوتھ فورس ضلع ملتان کے صدرقاری ہدایت اللہ رحمانی نے کہا ہے کہ تحفظ ختم نبوت ﷺہمارے ایمان کی اساس و بنیاد ہے،اس کا انکاری نہ صرف کافر بلکہ واجب القتل ہے۔قادیانی نہ صرف اسلام بلکہ پاکستان کے بھی دشمن ہیں۔ان خیالات کااظہار انہوں نے اہلحدیث یوتھ فورس ضلع ملتان کے زیر اہتمام قادیانیوں کو کھلی تبلیغ اوردیگر مواد کی اشاعت دینے کے متنازع فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہر ے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ملتان سے مزید