• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک سے آنے والے مسافرکو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) بیرون ملک سے آنے والے مسافر کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا سرکل آفس منتقل ، نجی ایئر لائن کی پرواز 3L335 دبئی سے مسافروں کو لیکر ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس ایف آئی اے امیگریشن سٹاف نے ایک مسافر کو گرفتار کرلیا جس کی شناخت محمد حسن کے نام سے ہوئی گرفتار مسافر کا پاکستان سے روانگی کا ریکارڈ موجود نہ پایا گیا تھا جسے سرکل آفس منتقل کر دیا۔
ملتان سے مزید