• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری یونین کونسل 10ہزارروپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر ) اینٹی کرپشن وہاڑی کی ٹیم نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی زیرنگرانی کارروائی کے دوران سیکرٹری یونین کونسل نمبر 2وہاڑی ذیشان کو 10000 روپے روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضے سے کرنسی برآمد کر کے قانونی ضابطے کے مطابق تحویل میں لی گئی،ملزم کے خلاف متعلقہ قانونی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جب کہ مزید تفتیش اور قانونی کارروائی جاری ہے۔
ملتان سے مزید